Infinix Note 3: Bigger, Better, Faster

Infinix Note 3 is launching soon to shake up the smartphone market in Pakistan, with its incredibly large screen, 2-day battery, ultra-fast charging and fingerprint sensor. Infinix Note 3 boasts two network variants, 3G enabled handsets and 4G enabled handsets.  Note 3’s fast charging technology allows 200 mins of talk time with a quick 5-minute … Continue reading Infinix Note 3: Bigger, Better, Faster

Advertisements

سفر عمرہ ـ حصہ سوم

(حصہ دوم کے لیے یہاں کلک کریں۔) مسجدِ نبوی میں نمازِ جمعہ  پڑھنے کا موقع ملا۔  میری خوش نصیبی کے مجھے رمضان المبارک کا ایک جمعہ مسجدِالحرام اور ایک  مسجدِ نبوی میں پڑھنے کا موقع ملا۔ وہ رات مدینے میں ہماری آخری رات تھی۔ دل میں کچھ اداسی بھی تھی کہ  مدینے سے رخصتی کا … Continue reading سفر عمرہ ـ حصہ سوم

سفر عمرہ ـ حصہ دوم

(حصہ اوّل کے لیے یہاں کلک کریں۔) اگلے دن  خانہ کعبہ کا طواف کیا اور  میری خوش نصیبی کہ مجھے  ہتیم میں نفل  پڑھنے کا موقع ملا۔  صرف یہی نہیں مجھے غلافِ کعبہ، دیوارِ کعبہ اور دروازے کو بوسہ دینے کا موقع ملا۔  ہجرِ اسود سے بس چند قدم کے فاصلے پر تھا۔ لیکن رش … Continue reading سفر عمرہ ـ حصہ دوم

سفر عمرہ ـ حصہ اوّل

''یا اللہ ہم سب کو اپنے گھر کا دیدار نصیب فرما، روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب  فرما''۔ کچھ ایسے ہی الفاظ میں مولوی صاحب ہر جمعہ نماز کے بعد دعا کرواتے تھے اور میں ہر بار زور سے آمین بولتا۔  آج بھی میں سوچتا ہوں  کہ کتنا قیمتی لمحہ ہوگا وہ کہ میری آمین … Continue reading سفر عمرہ ـ حصہ اوّل

تاجدارِ حرم ہو نگاہ کرم

یہ قوالی ہم میں سے اکثر لوگوں نے کئی مرتبہ سنُی ہوگی۔ ویسے تو یہ پوری قوالی بہت عمدہ ہے لیکن آج  میں اس  قوالی کے  ایک  بول جو کہ میرا پسندیدہ بھی ہے اس کو  اپنی استطاعت کے مطابق بیان کرنے کی کوہشش کروں گا۔ ”یاد رکھو اگر  اٹھ گئی اک نظر  جتنے خالی … Continue reading تاجدارِ حرم ہو نگاہ کرم

سجدہ

بقول  ساغر  صدیقی: آو  اک  سجدہ  کریں  عالمِ  مدہوشی  میں لوگ  کہتے  ہیں  ساؔغر  کو  خدا  یاد  نہیں عام  طور پر  جب  بھی  ہم  لفظ  "سجدہ"  سنتے  ہیں  تو  ہمارے  ذہن  میں  حضرت  آدم       والا  سجدہ  آتا  ہے۔  خدا  نے  آدم  کو تخلیق  کیا  اور  پھر  انہیں  کچھ  چیزوں  کا  علم  دیا۔  خدا  نے  … Continue reading سجدہ