پھر ہوئی آمدِ رمضان

 وہ چاند کا چمکنا
وہ مسجدوں کا سنورنا
وہ مسلمانوں کی دھوم
وہ سحری کا مزہ
وہ افطار کی بھوک
وہ قرآن کی تلاوت
وہ نماز کا معمول
وہ روزے کی برکت
وہ رمضان کا نور
وه نیکیوں کی فصل بہار
وه تراويح کے سجدے
وه راتوں کا جاگنا
وه ماه رحمت آگیا ہے
پھر آگیا ماه رمضان بن کر رب کا مہمان
ہر لب پہ ہوگا ذکر سبحان

One thought on “پھر ہوئی آمدِ رمضان

Leave a comment